Test 2
قرآنی سورتوں کا تعارف و خلاصہ قرآن مجید کی جملہ سورتوں سے متعلق انتہائی مختصر و مدل انداز میں تمام اہم مباحث کا خلاصہ جمع و ترتیب: ابو صہیب مفتی نثار محمد اس کتاب میں صرف قرآن پاک کی سورتوں کا تعارف اور خلاصہ ہی نہیں بلکہ سورت کی وجہ تسمیہ، شان نزول، مکی یا مدنی […]